چینی بھوتوں کا فيسٹيول
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چینی بھوتوں کا فيسٹيول

دنیا بھر میں چینی لوگ ہر سال جولائي ميں بھوتوں کا فيسٹيول مناتے ہيں۔ سمجھا يہ جاتا ہے کہ اس مہينے ميں عالمِ ارواح سے بری روحیں نکلتی ہیں جو لوگوں کو پریشان کرتی ہیں۔ ان بد روحوں سے محفوظ رہنے اور اِنھيں کو منانے کے لیے لوگ روايتي طور پر اُن کو تحفے اور کھانا پیش کرتے ہیں۔ لیکن اس برس ہانگ کانگ کی ایک فیشن ڈیزائنر نے ان روایات کو چیلنج کيا ہے۔