اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

احتجاجی سیاست سے معیشت پر دباؤ

پاکستان ميں تحريک انصاف اور عوامي تحريک کے احتجاج کے عين درميان قومی اسمبلی نے ايک متفقہ قرارداد میں کہا ہے کہ ملک کی بقا اور سالميت جمہوریت سے وابستہ ہے۔ تحريک انصاف نے بھي اِس قرار داد کي حمايت کي۔ ليکن حاليہ سياسي کشيدگي کے اثرات ملکي معيشت پر بھي دکھائي دينا شروع ہو گئے ہيں۔ کراچي سٹاک ايکسچينچ کو مسلسل مندي کا سامنا ہے۔ شاہ زيب جيلاني کي رپورٹ