اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بجلی چوری کا پیچیدہ مسئلہ

پاکساتن میں بجلی کی چوری اور اس کے ضائع ہونے سے ملکی معیشت اور شرع نمو پر منفی اثر پڑتا ہے۔

وزارتِ پانی اور توانائی کے مطابق اس سال توانائی کےشعبے میں زیرِگردش قرضے بلند ترین سطح پر پحنچ چکے ہیں۔

ماہرین کے مطابق بجلی کی چوری سےکئی اور مسائل جنم لیتے ہیں جن میں گردشی قرضہ بڑھ جاتا ہے، مالیاتی عدم توازن کو بہال کرنے کے لیے افراط زر پیدا ہو جاتا ہے، کرنسی کے ریٹ پر اثر پڑتا ہے اور مہنگائی بڑھنے لگتی ہے اور آمدنی بڑھنے کی وجہ سے لوگ بل ادا نہیں کر پاتے اور یوں یہ ایک پیچیدہ مسائل کا دلدل بن جاتا ہے۔

اسلام آباد سے نوشین عباس کی رپورٹ