احسن اقبال
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عمران خان اور طاہر القادری سازش کا حصہ ہیں‘

عمران خان کے احتجاج سے متعلق اسلام آباد ميں ہمارے نامہ نگار آصف فاروقي نے وفاقي وزير پلاننگ اينڈ ڈولپمنٹ احسن اقبال سے بات کي اور پہلے يہي پوچھا کہ حکومت کے خیال میں اس احتجاج سے یہ لوگ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟