اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں احتجاجی سیاست کی تاریخ

پاکستان میں اس وقت احتجاج دھرنوں اور مارچز کی سیاست کا موسم عروج پر ہے۔ ماضی میں بھی قوم کئی ایسے احتجاج دیکھ چکی ہے جن کے دوران ہونے والا تشدد افراتفری اور عدم استحکام آج بھی تاریخ کا حصہ ہے لیکن کیا یہ احتجاج نتیجہ خیز ثابت ہوئے؟ کیا ان احتجاجوں کے بعد تبدیلی صرف عوامی دباؤ کے بل بوتے پر آئی اور ان کے ملکی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوئے۔ تاریخ کے صفحات سے کچھ یاداشتیں شمائلہ جعفری کی اس رپورٹ میں