عمران خان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عمران کا حکومت مخالف مارچ اسلام آباد کي جانب

لاہور سے تحریک انصاف عوامی تحریک اور کئی اور اتحادی جماعتوں کے حکومت مخالف مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔

کئی دنوں کی کشمکش اور تلخی کے بعد حکومت نے ماڈل ٹاون کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی ہیں۔

جمعرات کے واقعات پر ایک نظر شمائلہ جعفری کی اس رپورٹ میں