اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراق کی یزیدی اقلیت کے درد ناک حالات

امریکہ نے اسلامک سٹیٹ کے جنگجوؤں سے سنجار پہاڑی پر پناہ لینے والے یزیدی اقلیت کے ہزاروں افراد کو وہاں سے باحفاظت نکالنے کا ریسکیو آپریشن ملتوی کر دیا ہے۔ پینٹاگان کے مطابق سنجار پر باقی ماندہ یزیدی اقلیت کے پناہ گزینوں کو اب بہتر حالات میں رہ رہے ہیں اور انہیں امداد بھی مل رہی ہے۔ لیکن ریڈ کراس حکام کا کہنا ہے کہ ہزاروں پناہ گزینوں کی مدد کے پیچیدہ عمل کا ابھی تو صرف آغاز ہوا ہے۔

تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب