اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت اور نیپال میں بارشیں، لاکھوں بےگھر

گزشتہ کئی روز کي بارشوں سے نیپال اور بھارت کے لاکھوں لوگ سیلاب کی زد میں آگئے ہیں۔ سيلاب اور مٹي کے تودے گرنے سے اب تک سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ دلی سے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ