فرگوسن میں پولیس مظاہرین پر آنسو گیس پھینک رہی ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فرگوسن میں پرتشدد جھڑپیں

امریکی ریاست مزوری کے شہر فرگوسن ميں ايک نہتے سياہ فام نوجوان کي پوليس کے ہاتھوں ہلاکت سے شروع ہونے والے ہنگامے جاري ہيں اور گزشتہ رات بھي کرفيو کے باوجود پوليس اور مظاہرين ميں پرتشدد جھڑپيں ہوئيں ـ رياست کے گورنر نے شہر ميں امن و امان کی بحالی کے لیے نیشنل گارڈز کو پولیس کی مدد کرنے کا حکم دیا ہے۔