اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سول نافرمانی کیا نتائج پيدا کرے گی؟

اسلام آباد میں آزادی اور انقلاب مارچ کے پانچویں روز تحريک انصاف کے ارکان اسمبلي نے صوبۂ خيبر پختونخوا کے سوا تمام اسمبليوں سے مستعفي ہونے کا اعلان کيا ہے۔ دوسري طرف سپریم کورٹ نے عمران خان کے سول نافرمانی کی تحریک کے اعلان پر، وفاق سے تفصیلی جواب طلب کیا ہے۔ ہماری ساتھی ارم عباسی نے جائزہ لیا کہ اسمبليوں سے استعفوں اور سول نافرمانی کا حربہ عمران کے سياسي مستقبل کے ليے کیا نتائج پيدا کرسکتا ہے؟