اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’استعفے پر سمجھوتا نہيں ہو سکتا‘

عمران خان ابھی تک حکومت کی برطرفی کے مطالبے پر قائم ہیں مگر پاکستان مسلم لیگ نون کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نواز شریف کے استعفے پر سمجھوتا نہيں ہو سکتا۔ جماعت کی رہنما ماروی میمن نے بی بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حالات عمران خان کی ضد کی وجہ سے بگڑے ہیں۔ ہماری ساتھی عنبر شمسی نے ان سے پوچھا کہ حکومت کی مذاکراتی کميٹي کا مینڈیٹ کیا ہے؟