فرگوسن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی شہر فرگوسن بدستور سلگتا ہوا

امریکی ریاست مزوری کے شہر فرگوسن ميں ايک نہتے سياہ فام نوجوان کي پوليس کے ہاتھوں ہلاکت سے شروع ہونے والے ہنگامے جاري ہیں اور گذشتہ رات بھي کرفيو کے باوجود پوليس اور مظاہرين ميں پرتشدد جھڑپيں ہوئیں۔ رياست کے گورنر نے شہر ميں امن و امان کی بحالی کے لیے نیشنل گارڈز کو پولیس کی مدد کرنے کا حکم دیا ہے۔