جیمز فولی کے والدین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فولی کی رہائی کی کوشش ناکام رہی تھی‘

محکمۂ دفاع پنٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی خصوصی دستوں نے دولت اسلامیہ کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے صحافی جیمز فولی اور دوسرے یرغمالیوں کو رہا کرانے کی ناکام کوشش کی تھی۔ جیمز فولی کو سرقلم کرکے قتل کرنے کی ویڈیوں گزشتہ روز دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں نےجاری کی تھی، جس کی ساری دنیا میں شدید مذمت کی گئی ہے۔