"میں سختی اور یکسوئ کے ساتھ یہ آپریشن جاری رکھوں گا"
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

"میں سختی اور یکسوئ کے ساتھ یہ آپریشن جاری رکھوں گا"

غزہ کے ایک مکان پر اسرائیلی حملے میں حماس کے تین اہم فوجی کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔ فلسطینی امدادی ذرائع کہتے ہيں کہ گزشتہ رات سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نتن یاہو نے غزہ میں جنگجوؤں کے خلاف عسکری مہم جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کيا ہے۔ ايمن خواجہ کي رپورٹ