عمران خان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’قانونی طور پر انصاف ملنا ممکن نہیں‘

بدھ کی رات حکومت اور پي ٹي آئي کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات معطل ہو گئے ہیں۔

بی بی سی کے شاہزیب جیلانی نے مذاکرات شروع ہونے سے پہلے عمران خان سے بات کی۔