اندرا گاندھی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اندرا گاندھي کے قتل پر بني فلم پر پابندی

آنجہاني بھارتي وزيراعظم اندراگاندھي کے قتل پر بني متنازع پنجابي فلم کي نمائش نقصِ امن کے لیے خطرہ قرار دے کر روک دي گئي ہے۔

فلم کا نام ہے ’قوم دے ہيرے‘ ہے اور اس پر حزبِ اختلاف کي کانگريس سميت کئی حلقوں کا الزام ہے کہ فلم ساز نے اندرا گاندھی کے قاتلوں کو ہیرو کے طور پر پیش کیا ہے۔

دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ