اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ‘

امریکہ اور اس کے اتحادی اسلامک سٹیٹ کے شدت پسندوں سے کیسے نمٹیں؟ جو بھی ان کے شدت پسند نظریات سے متفق نہیں اسے قتل کر دیا جاتا ہے۔

برطانیہ اور امریکہ شام میں قتل کیے گئے امریکی صحافی جیمز فولی کے قاتل کو تلاش کر رہے ہیں لیکن داعش نے ان کی قید میں موجود ایک اور صحافی سٹیون سوٹ لوف کو بھی قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔

امریکی میڈیا کے بقول دولت اسلامیہ نےمقتول صحافی جیمز فولی کو چھوڑنے کے لیے دہشت گردی کے الزام میں امریکی جیل میں قید پاکستانی عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب