بنوں میں شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کر کے آنے والی خواتین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’گھر سے نہ نکلی تو بہنیں کہاں سے کھائیں گی‘

پاکستان کي موجودہ سياسي صورت حال نے ملک کا ايک سنگين مسئلہ نظروں سے اوجھل کر ديا ہے۔ يہ مسئلہ لوڈ شيڈ نگ، مہنگائي، غربت، انصاف، دھرنے اور انقلاب کا نہيں بلکہ شمالي وزيرستان سے نقل مکاني کرنے والے لاکھوں بے گھر افراد يا ’آئي ڈي پيز‘ کا ہے۔ ان میں بد سے بد تر حالت اُن خواتين کي ہے جنھيں رجسٹريشن کرانے يا راشن لينے کے لیے بھي قدم باہر نکالنے کي اجازت نہيں۔

ارم عباسي کی رپورٹ۔