اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آج کا پاکستان، منٹو کی آنکھ سے

بھارتی صحافی اور مصنف آکار پٹیل وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مضامین لکھنے کے لیے مشہور ہیں۔ ان دونوں کا تعلق اگرچہ گجرات سے ہے لیکن نظریات بالکل مختلف۔ آکار پٹیل نے حال ہی میں سعادت حسن منٹو پر انگریزی میں ایک کتاب شائع کی ہے جس کا عنوان ہے ’وائی آئی رائٹ‘ یا ’میں لکھتا کیوں ہوں۔‘

اس کتاب میں آکار پٹیل نے منٹو کے ان مضامین کو شامل کیا ہے جو غیر فکشن کے زمرے میں آتے ہیں۔

بی بی سی اردو کے سہیل حلیم سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ۔۔۔