اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کاریں بھی آپس میں بات کر سکیں گی

ٹوئٹر انتظامیہ نے ایسی ٹویٹس اور تصاویر اتارنا شروع کر دی ہیں جس سے کہ وفات پا جانے والے لوگوں کے اہل خانہ کے جذبات مجروح ہوتے ہوں۔ اور اپنی کار میں بیٹھ کر دوسری کاروں کی رفتار معلوم کرنے کی نئی ٹیکنالوجی، امریکہ میں متعارف کی جا رہی ہے۔

يہ اور ٹيکنالوجي کي ديگر خبريں ديکھئے کلک ميں پيش کر رہي ہيں نصرت جہاں۔