اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

طرابلس ایئرپورٹ پر ملیشیا کا قبضہ

لیبیا میں ایک اسلامی انتہا پسند اتحاد نے طرابلس کے ہوائی اڈے پر قبضہ کر لیا ہے۔ شدید لڑائی کے بعد شہر کا بڑا حصہ اب باغیوں کے کنٹرول میں ہے۔ لیبیا کی پارلیمنٹ نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ملیشا کو ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ تفصيل کے ساتھ زیاد ظفر