چودہ سو لڑکے اور لڑکياں مجنسی استحصال کا شکار ہوئے۔
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی نژاد گروہوں کا بچوں کا ریپ

انگلینلڈ ميں ایک غیر جانبدار رپورٹ کے مطابق صرف ايک شہر رودرم میں گزشتہ ايک دہائی میں کم از کم 1400 لڑکے اور لڑکياں مختلف ایشیائی گروہوں کے جنسی استحصال کا شکار ہوئے۔ ان گروہوں میں زیادہ تر پاکستانی نژاد تھے. رپورٹ کے بعد جنوبی یارکشائر پولیس اور کرائم کمشنر نے مطالبات کے باوجود استعفٰي دينے سے انکار کر دیا ہے۔

تفصیل ایمن خواجہ سے۔