اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اور اب بات کریں ملکہ وکٹوریا سے

دنیا کے کئی بڑے شہروں کی طرح لندن میں کئی تاریخی شخصیات کے مجسمے نصب ہیں۔ برطانوی دارالحکومت کی سیر کو آنے والے سیاح اب تک کنکریٹ اور دھات کے یہ مجسمے ایک نظر دیکھ کر آگے بڑھ جاتے تھے۔ لیکن اب ان مجسموں نے خود کو دیکھنے والوں سے گفتگو بھی شروع کردی ہے۔

اور ہو سکتا ہے کہ اب اگر آپ ملکہ وکٹوريہ يا شرلاک ہومز کے مجسمے ديکھیں تو يہ لوگ آپ کوفون کال بھي کر بيٹھیں۔

کیسے؟ دیکھیے گریم سیچل کی اس رپورٹ میں۔