شمسی توانائی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں سولر توانائی کا مستقبل؟

ہائے رے گرمي، ہائے رہے بجلي اور ہائے رے لوڈ شيڈنگ کي دھائي پاکستان ميں عام ہے۔ گھر والے پريشان اور صنعت اور کارخانے ٹھپ۔ مسئلے کے حل کے ليے حکومت نے سولر پينل کے ذريعے شمسي توانائي کا سہارا ليا ليکن سولر پينل بھي اميروں کا تو سہارا ہو سکتا ہے ليکن کیا يہي سولر پینل عام آدمي کي دسترس میں بھی ہے؟ تفصيل کے ساتھ نوشين عباس کي رپورٹ