اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’استعفے صرف فوج لے سکتی ہے‘

عوامی نیشنل پارٹی کے ایک سینئیر رہنما افراسیاب خٹک کہتے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف سے استعفےٰ صرف فوج لے سکتی ہے، عمران خان یا طاہر القادری نہیں۔ سنئیے بی بی اردو سروس کی ماہ پارہ صفدر سے ان کی گفتگو