اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فوج اپنے مفادات کی نگرانی کرتی ہے‘

عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما، دانشور اور ممتاز آئینی ماہر عابد حسن منٹو نے بی بی سی اردو سروس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج اپنے مفادات کی نگرانی کرتی ہے۔