اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں دولت اسلامی کا کتابچہ

عراق اور شام میں خلافت کا اعلان کرنے والی دولت اسلامی تنظیم کے جنگجو آج کل تیزی سے پیش قدمی کر رہے ہیں۔ تاہم دولت اسلامیہ نے بظاہر اب عرب ممالک سے باہر بھی خلافت کا دائرہ بڑھانے کےلیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ پاکستان اور افغانستان میں بظاہر داعش کی طرف سے ایک کتابچہ شائع کیا گیا ہے جس میں خلافت کی حمایت کی درخواست کی گئی ہے۔

پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ