اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حکومت مذاکرات کے لیے سازگار ماحول قائم کرے‘

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر حکومت مذاکرات کے لیے سازگار ماحول قائم کرے تو ان کی جماعت بات چیت سے انکار نہیں کرے گی ۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ تشدد کے سائے میں بات چیت مشکل ہے۔ اسلام آباد میں ہماری ساتھی ارم عباسی نے ان سے خصوصی گفتگو کی اور سب سے پہلے یہی پوچھا کہ کیا حکومت اور ان کی جماعت کے درمیان رابطے چل رہے ہیں۔