برطانیہ کی سلامتی کو پہلے سے بھی کہیں زیادہ خطرہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ کی سلامتی کو پہلے سے زیادہ خطرہ

برطانوی حکومت ایسے اقدامات پر غور کر رہی ہے جن کے تحت بیرونِ ملک شدت پسند کارروائیوں میں شامل رہنے والے برطانوی شہریوں کو کچھ عرصے کے لیے ملک میں واپس آنے سے روکا جا سکے گا۔ البتہ ان اقدامات کے تحت اِن برطانوی شہریوں کی شہریت ختم نہیں کی جائے گي۔ نامہ نگار وکی ینگ کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں ایمن خواجہ۔