’میں اپنے بال نوچ نوچ کر گنجی ہو گئی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں اپنے بال نوچ نوچ کر گنجی ہو گئی‘

پاکستان ميں تو کچھ لوگ بظاہر جمہوريت کے بال نوچنے پر تُلے ہوئے ہیں ليکن ایک خاتون کے بال نوچنے کی بيماري، ’ٹرائکوٹِلومینیہ‘ پر بنائی ایک ویڈیو نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی ہے۔ انگلینڈ سے اکیس سالہ ربیکا براؤن نے چھ سال سے اس بیماری کي وجہ سے پيش آنے والي مشکلات اور تکليف کو ريکارڈ کرنے کے ليے روزانہ اپني ايک تصویر کھینچی۔ اُن کي اس فلم کو اب تک پانچ کروڑ بار دیکھا جا چکا ہے۔