اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈونیشیا میں دولت اسلامیہ کے حمایتی

شام اور عراق میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے تیزی سے پھیلنے کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے ملک انڈینیشیا کے حکام نے وہاں اس تنظیم کے کے بڑھتے ہوۓ اثرورسوخ پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ انڈونیشیا کے مسلمانوں میں دولت اسلامیہ کی بڑھتی ہوئی حمایت پر نامہ نگار سرے لستاری کی رپورٹ عنبر خیری کی زبانی