پاکستانی پارلیمنٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی پارليمنٹ جمہوريت بچانے کے ليے متحد

اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے خصوصی مشترکہ اجلاس میں منگل کو سیاسی رہنماؤں نے جمہوریت کے تحفظ کے لیے حکومت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کور کمانڈروں کے حاليہ اعلامیے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

کيا اس سے موجودہ جمہوری نظام کي کمزوري ظاہر ہوتي ہے يا پاکستان کے سیاسی رہنماؤں کے خدشات ميں کوئی دم ہے؟

ارم عباسي کي رپورٹ