پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیشنل سکیورٹی فوج کی ذمہ داری ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد میں ہماری ساتھی نوشین عباس نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے بات کی اور پہلا سوال یہی پوچھا کہ جاوید ہاشمی کے اس الزام پر اُن کا کیا ردعمل ہے کہ پی ٹی آئی کو فوج کی حمایت حاصل ہے؟