اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دو ہفتوں میں دو امریکی صحافی قتل

امریکی صدر باراک ابامہ کا کہنا ہے کہ دولتِ اسلامیہ کو امریکی صحافی سٹیون سوٹلوف کے وحشیانہ قتل کی قیمت چکانا پڑے گی۔ سٹيون سوٹلوف کے قتل سے دو ہفتے پہلے دولتِ اسلامیہ نے ایک اور امریکی صحافی جیمز فولی کو بھی قتل کر کے اس کی ویڈیو جاری کی تھی۔

تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب