اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان میں ڈرون کا استعمال کیوں؟

ویلز میں ہونے والے نیٹو کے سربراہ اجلاس میں یوکرین کے بحران کے علاوہ دولت اسلامیہ کا بڑھتا اثر وروسوخ اور افعانستان سے اتحادی افواج کا انخلا اہم موضوع ہیں۔ افغانستان میں نیٹو کی حکمت عملی کا ایک اہم ليکن متنازعہ حصہ ڈرون کا استعمال بھی رہا ہے۔