اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بنوں میں ڈھول بجانے کی روایت

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کا ضلع بنوں اگر ایک طرف مذہبی جماعتوں کا مرکز رہا ہے تو دوسری طرف اس شہر کے لوگوں نے سالہاسال سے جاری بعض ثفافتی روایات کو بھی زندہ رکھا ہوا ہے ۔ شادی بیاہ اور خوشی کے موقعوں پر بازاروں اور پارکوں میں ڈھول بجانے کی روایت یہاں کی ایک مقبول اور قدیم روایت سمجھی جاتی ہے لیکن اب کچھ عرصہ سے ڈھول بجانے کے پیشے سے وابستہ ہنرمندوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

بنوں سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔۔۔۔