اسلام آباد: پارليمنٹ کے احاطے ميں عورتوں کو جوتوں کی فروخت۔
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مظاہرین اور عورتیں شاپنگ میں مصروف

اسلام آباد ميں شاہراہِ دستور پر شاپنگ سينٹر، دکانوں اور ٹھيلے، چھابڑيوں کا وجود نہ تھا۔ ليکن تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے وہاں پر دھرنے اسي شاہراہِ دستور پر ضرورت کی ہر چیز لے آئے ہیں۔ يہي نہیں بلکہ پارليمنٹ کے احاطے ميں عورتوں کو جوتے اور بغير سلے کپڑے بھی مل جاتے ہیں۔ اسي بازار کي رونق سميٹنے ہمارے ساتھی ہارون رشید بھی پہنچے۔