دولت اسلامیہ کے جنگجو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہمیں بیٹی نے دکھ دیا ہے اور ہم شرمندہ ہیں‘

دولت اسلاميہ اب برطانيہ کے ليے بھي درد سر ہے جہاں خوشحال گھرانوں کے پرائيويٹ اداروں ميں اعليٰ تعليم حاصل کرنے والے لوگ بھي جہادي بن رہے ہیں۔

سکاٹ لينڈ کي اقصيٰ محمود ايک ايسي ہي مثال ہیں۔ وہ سب کچھ چھوڑ کر شام ميں جہاديوں سے جا مليں اور ايک جہادي سے شادی کر لی۔

اقصيٰ محمود کے والدين کہتے ہیں کہ بيٹي کے اس خطرناک قدم نے انہيں جھنجوڑ ڈالا۔

لورنا گورڈن کی رپورٹ نصرت جہاں کي زباني۔