اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی نژاد کامیڈین نادیہ منظور

کہا گيا الميہ کوئي بھي لکھ سکتا ہے ليکن طنز و مزاح لکھنا اورکہنا ہر ايک کے بس کي بات نہیں۔ ليکن اگر يہي طنز و مزاح اپنے ہي گھر والوں اور برادري کے بارے ميں ہو تو کہيں وہ نيم چڑھا کريلا تو نہ ہوگا؟ نہیں ايسا نہیں ہے۔ مليئے پاکستانی نژاد برطانوي کاميڈين ناديہ منظور سے، ہمارے ساتھي ڈينو علي نے ان سے پوچھا کہ آپ کي کاميڈي پاکستاني کميونٹي سے ہضم ہو جاتي ہے؟