اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیٹو اجلاس میں دولتِ اسلامیہ زیرِ بحث

ویلز میں منعقد نیٹو سربراہ کانفرنس کے دوسرے اور آخری دن برطانیہ اور امریکہ نے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ سے نمٹنے کو موضوع بحث بنايا۔ روس کی یوکرین میں دخل اندازی اور اس سے نمٹنے کے لیے مزید پابندیاں لگانے پر بھی کانفرنس میں غور کیا گیا۔ تفصيل کے ساتھ ذیاد ظفر۔