اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا سکاٹ لینڈ کی علیحدگی قریب ہے؟

سکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے ریفرنڈم میں ہاں کہنے والوں کی تعداد پہلی بار 50 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔

سکا ٹش فرسٹ منسٹر ایلکس سیمنڈ کا کہنا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ آخری لمحات میں گھبراہٹ میں فیصلے کرتی نظر آرہی ہے۔