اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیلاب سے متاثرہ کسان کی بپتا

پاکستان میں حالیہ سیلاب نے آزاد کشمیر اور پنجاب کے وسیع علاقوں میں تباہی پھیلائی ہے۔ اب یہ سیلاب سندھ کی طرف رواں دواں ہے۔ بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین نے بدھ کو سیلاب پر خصوصی پروگرام کیا اور متاثرہ علاقوں سے بی بی سی اردو کے نامہ نگاروں نے براہ راست رپورٹس بھیجیں۔ بی بی سی کی نامہ نگار شمائلہ جعفری نے متاثرہ علاقوں میں ایک کسان سے بات کی۔