اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پی ٹی آئی کے وعدے

خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی تیرہ ماہ کی کارکردگی کہیں بہتر تو کہیں نہ ہونے کے برابر رہی ہے۔ عام تاثر یہ ہے کہ صوبائی حکومت نے قانون سازی کے حوالے سے بہتر اقدامات کیے ہیں لیکن مختلف شعبہ جات میں عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے جو وعدے کیے گئے۔ کیا ان پر کوئی عمل درآمد ہورہا ہے؟ ۔ پشاور سے عزیزاللہ خان