اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پانی کا ریلا جنوبی پنجاب کی جانب رواں

دریائے چناب میں سیلاب کا بھاری ریلا وسطی پنجاب میں حفاظتی بندوں کو توڑتا انسانی بستیوں کو غرق کرتا ہوا جنوبی پنجاب کی جانب بڑھ رہا ہے۔ضلع جھنگ اور اس کے گرد و نواح میں گذشتہ چند گھنٹوں میں سات لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جھنگ سے علی سلمان کی رپورٹ