اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سنکیانگ کیمرے کی آنکھ سے

چین کے صوبے سنکیانگ اوغر فوٹوگرافر کُربنجان سمت کا مشن چینیوں اور اوغروں کے درمیان فاصلے کم کرنا ہے۔ چینی حکام ملک کے صوبے سنکیانگ میں تشدد کے واقعات میں اضافے کے لیے خِطے کی مسلمان اوغر آبادی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔ کُربنجان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے علاقے سنکیانگ میں تعصب کی جگہ مثبت سوچ پیدا کرنا چاہتے ہیں۔