اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں فرقہ واریت: کراچی سرفہرست

کراچی میں فرقہ وارانہ قتل۔ نہ تو ایسی خبر ہے جو ہم نے پہلی بار سنئی ہو اور نہ ہی آپ نے پہلی بار سنی ہے۔ آخر کیوں ایک صنعتی اور تجارتی شہر جو پاکستان کی معاشی شہ رگ بھی ہے، مسلسل اس طرح کے تشدد کا شکار ہے۔ جس میں وقتاً فوقتاً بہت تیزی آجاتی ہے۔ آخر مسئلہ کیا ہے؟ سنئیے تجزیہ نگار عقیل یوسفزئی کی گفتگو جو کراچی میں طالبان کی موجودگی پر ایک کتاب کے مصنف بھی ہیں۔