اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیلاب: بد سے بدترین

پاکستان کے صوبہ پنجاب، شمالی علاقہ جات اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پونے تين سو تک پہنچ رہي ہے۔

سرکاری ذرائع کہتے ہيں کہ اٹھارہ لاکھ سے زيادہ لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ سیلابی ریلا اس وقت صوبہ پنجاب کے وسطی علاقوں سے گزر رہا ہے اور اب جنوبی علاقے بھي اس کي زد ميں ہيں ـ حکومتِ پنجاب کہتي ہے کہ اس وقت بچاؤ اور امداد کے آپریشن کا مرکز جھنگ اور ملتان کے اضلاع ہیں۔ جھنگ سے نامہ نگار' اينڈريو نارتھ کي رپورٹ ' کاشف قمر کي زباني