جان کیری سعودی عرب کے دورے پر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کيا دولتِ اسلاميہ کے خلاف اتحاد بن سکے گا؟

امريکي صدر اوباما نے شدت پسند گروہ دولت اسلامیہ کے خلاف طبل جنگ بجاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو دھمکی دینے والا کوئي بھي گروہ کہيں بھي پنپ نہیں پا ئے گا۔

امریکی وزيرِ خارجہ جان کيري کو انھوں نے سعودي عرب روانہ کيا تاکہ وہاں پر موجود درجن بھر سنّي عرب ملکوں کے رہنماؤں کي حمایت حا صل ہوسکے اور ساتھ ہي شام ميں آئي ايس کے خلاف فضائي حملوں کي منظوري بھي دي۔