اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں

پاکستان میں گزشتہ ہفتے کی بارشوں کے باعث، تاحال تباہی پھیلانے والا دریائے چناب کا سیلابی ریلا، آج کل جہاں سے گزر رہا ہے، وہاں آہ و بُکا، چیخ و پکار اور احتجاج کے مناظر ہیں۔ جن شہروں سے اِس سیلاب نے تباہی پھیلانا شروع کی، وہاں پر نقصانات عیاں ہونا شروع ہو گئے ہیں، تعفن اور بیماریاں پھیل رہی ہیں۔

بی بی سی اردو سروس کی ریڈیو ٹیم نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرکے خصوصی نشست تیار کی ہے جسے ترتیب دیا ظہیرالدین بابر اور پیش کیا شمائلہ خان نے۔

حصہ دوم سننے کے لیے یہاں کلک کریں۔