اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عالی شان پاکستان‘ انڈيا میں

انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں آجکل لائف سٹائل پاکستان نامی ایک نمائش جاری ہے جس میں پاکستان کے متعدد بڑے اور معروف برینڈز شرکت کررہے ہیں۔ منتظمین کے بقول نمائش کا مقصد کاروبار کو فروغ دینا اور دونوں ملکوں کے عوام کو ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔ دہلی سے سہیل حلیم۔